Poetry
- ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والاپیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- جتنی تیزی سے آ رہا تھا وہلوٹ کر دور جا رہا تھا وہAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- خالی الذہن ہوئے جب سے خلاؤں کی طرحہم بھٹکتے رہے بے لاگ ہواؤں کی طرحAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- زخموں کے دہن بھر دے خنجر کے نشاں لے جابے سمت صداؤں کی رفعت کا گماں لے جاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- سینہ لہولہان ہے کالی چٹان کاپتھر میں بھی گمان سا ہوتا ہے جان کاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- عمر بے وجہ نہ بے ربط گزاری جائےآئنہ دیکھ کے تصویر اتاری جائےAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
- منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کامسکرا اٹھے مقدر کانچ کاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)