Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Akhrab Salim

ہزج مثمن اخرب سالم
Poet
Meter
Clear
  1. جیسے بھی یہ دنیا ہے جو کچھ بھی زمانا ہےسب تیری کہانی ہے سب میرا فسانا ہےباسط بھوپالی
  2. بھولا ہوں میں عالم کو سرشار اسے کہتے ہیںمستی میں نہیں غافل ہشیار اسے کہتے ہیںامانت لکھنوی
  3. آنکھوں میں بسے ہو تم آنکھوں میں عیاں ہو کردل ہی میں نہ رہ جاؤ آنکھوں سے نہاں ہو کرفرحت کانپوری
  4. ہے عام ازل ہی سے فیضان محبت کاامکان مسلم ہے امکان محبت کاQadr Oraizi
  5. ہو جائے کبھی مجھ سے برہم وہ نہیں چاہاہو جائیں سبھی جذبے مدھم وہ نہیں چاہاLubna Safdar
  6. جب عزم کے شعلوں کو ہمت نے ہوا دی ہےطوفاں نے ہی ساحل کی تصویر دکھا دی ہےSabiha Sumbul
  7. انداز زمانے کا ویسا ہی رہا پھر بھیسو بار سنایا اور سو بار کہا صاحبZafar Mehdi
  8. انسان کو انساں سے کچھ کام نہیں ہوتادنیا میں محبت کا جب نام نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  9. ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہگھنگھور گھٹا ہے یا اڑتا ہوا مے خانہآغا حشر کاشمیری
  10. ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہےاسد ملتانی
  11. اک تیری تمنا نے کچھ ایسا نوازا ہےمانگی ہی نہیں جاتی اب کوئی دعا ہم سےEjaz Kamravi
  12. برسات کی جھڑیوں کو تم خود ہی منا لیناجب کچھ نہ سمجھ آئے پھر ہم کو بلا لیناYasmin Sahba