Poetry
Mutaqarib Musamman Aslam Salim Muza'af
متقارب مثمن اثلم سالم مضاعف- اب حال اپنا اس کے ہے دل خواہکیا پوچھتے ہو الحمدللہMir Taqi Mir (1723–1810)
- آیا محرم غمگیں رہا کرابن علی کا ماتم رکھا کرMir Taqi Mir (1723–1810)
- قاسم کی شادی اس دم رچائیجس دم کہ شہ سے کچھ بن نہ آئیMir Taqi Mir (1723–1810)
- تیری جو یاد اے دل خواہ بھولاباللہ بھولا واللہ بھولاHaidar Ali Aatish (1778–1847)
- اشکِ چکیدہ رنگِ پریدہہر طرح ہوں میں از خود رمیدہMirza Ghalib (1797–1869)
- تسکین دل کا یہ کیا قرینہروکوں جو نالہ پھٹ جائے سینہArzoo Lakhnavi (1873–1951)
- ہر شے مسافر، ہر چیز راہیکیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہیAllama Iqbal (1877–1938)
- نے مُہرہ باقی، نے مُہرہ بازیجیتا ہے رومیؔ، ہارا ہے رازیؔAllama Iqbal (1877–1938)
- دریا میں موتی، اے موجِ بے باکساحل کی سوغات! خاروخس و خاکAllama Iqbal (1877–1938)
- کیا چرخِ کج رو، کیا مہر، کیا ماہسب راہرو ہیں واماندۂ راہAllama Iqbal (1877–1938)
- ناکامیٔ عشق یا کامیابیدونوں کا حاصل خانہ خرابیHafeez Jalandhari (1900–1982)
- یہ میری دنیا یہ میری ہستینغمہ طرازی صہبا پرستیMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- آئیں گے اک دن پردیس والےاے گاؤں تھوڑے آنسو بچا لےQaisarul Jafri (1926–2005)