Poetry
- پسند آئیں مجھ کو ادائیں تمہارییہی دل میں ہے لوں بلائیں تمہاریعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- تمہارا عشق جب سے کیا ہوا اے نازنیں ہم کوپسند آتا نہیں ہے کوئی بھی اب مہ جبیں ہم کوعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- جان دے دیں گے کرشموں پہ قضا سے پہلےمر ہی جائیں گے ترے ناز و ادا سے پہلےعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- جگر تھامے ہوئے یاں طالب دیدار بیٹھے ہیںمزے واں لوٹنے کو بزم میں اغیار بیٹھے ہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- رنج و غم و فراق میں جو مبتلا نہیںدنیا میں اس کی زیست کا کچھ بھی مزا نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- مجھ کو معلوم نہ تھا ان سے محبت ہوگیدرد پر درد مصیبت پہ مصیبت ہوگیعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- ہم کو ہے جس کی طلب وہ یار ملتا ہی نہیںدل چرا کے لے گیا دل دار ملتا ہی نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی