Poetry
- آپ جیسوں سے وفا کر کے ملا کچھ بھی نہیںخیر ایسی بات سے مجھ کو گلہ کچھ بھی نہیںVihan Gupta Garg (b. 1999)
- سچ کہیں آپ سے ہم پیار نہیں کرتے ہیںاس لئے عشق کا اظہار نہیں کرتے ہیںVihan Gupta Garg (b. 1999)
- میں اس کی قید سے آزاد بھی ہوتا نہیں تھامگر اس قید سے ناشاد بھی ہوتا نہیں تھاVihan Gupta Garg (b. 1999)
- میں اس لئے بھی کسی سے وفا نہیں کرتانہیں ہے ایسا کوئی جو دغا نہیں کرتاVihan Gupta Garg (b. 1999)
- نام اتنا بھی کسی کا نہ اچھالا جائےرنج و غم بھی جو سنبھالے نہ سنبھالا جائےVihan Gupta Garg (b. 1999)
- ہماری زندگی کی اس طرح ہر شام ہوتی ہےکبھی یہ خاص ہوتی ہے کبھی یہ عام ہوتی ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)
- ہمارے جینے کی آسانی چھین لیتا ہےجگا کے پیاس خدا پانی چھین لیتا ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)