Poetry
- خدا رام ہے اور خدا ایشوروہ بھگوان ہے کل جہاں اس کا گھرVaqar Khaleel (b. 1930)
- خوش نما ہے حیات پھولوں کیدیکھنا کائنات پھولوں کیVaqar Khaleel (b. 1930)
- دیکھو تو اس موڑ کے آگےچھوٹا سا اسکول ہماراVaqar Khaleel (b. 1930)
- سڑک پر ریل تیزی سے چلی ہےہوا دیکھو تو پانی سے جلی ہےVaqar Khaleel (b. 1930)
- لہرا رہا ہے دیکھو آکاش پر ترنگاامن و اماں کا پیکر جھنڈا وہ رنگ برنگاVaqar Khaleel (b. 1930)
- مناتا موج گر چوہا میں ہوتاسحر سے شام تک پھرتا ہی رہتاVaqar Khaleel (b. 1930)
- یہ رہ گزررہ گزار خوباں ہے جس کا ہر موڑ کہکشاں ہےVaqar Khaleel (b. 1930)