Poetry
- اس زندگی سے کوئی شکایت نہیں مجھےکہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھےVala Jamal Al Aseeli
- اس سے مل کر ہوئی مخمور زلیخا کی طرحمیں بھی ہوں عشق میں مسحور زلیخا کی طرحVala Jamal Al Aseeli
- تعبیروں کو ڈھونڈ رہی ہوں خوابوں کی پرواہ نہیںمنزل پر ہی نظر ہے میری رستوں کی پرواہ نہیںVala Jamal Al Aseeli
- دل سے مری یادوں کو رہا کیوں نہیں کرتےتم پھول سے خوشبو کو جدا کیوں نہیں کرتےVala Jamal Al Aseeli
- نہ کر غرور اگر تو کمال رکھتا ہےکہ ہر عروج یہاں پر زوال رکھتا ہےVala Jamal Al Aseeli
- یہی صدا مجھے اکثر سنائی دیتی ہےسکون کس کو بتوں کی خدائی دیتی ہےVala Jamal Al Aseeli