Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان کے کہنے پہ لکھ رہے ہوتےہم بھی کیسٹ میں بج رہے ہوتےUrmilesh (1951–2005)
  2. پوری ہمت کے ساتھ بولیں گےجو سہی ہے وہ بات بولیں گےUrmilesh (1951–2005)
  3. تو جلا وہ بھی غلط تھا میں جلا یہ بھی غلطحوصلہ وہ بھی غلط تھا حوصلہ یہ بھی غلطUrmilesh (1951–2005)
  4. جب بھی اچھی زمین ڈھونڈھیں گےسب تری آستین ڈھونڈھیں گےUrmilesh (1951–2005)
  5. جی کر ہر موسم لکھتے ہیںہاں جی ہاں ہم کم لکھتے ہیںUrmilesh (1951–2005)
  6. حادثوں پر فدا ہو گئیزندگی کیا سے کیا ہو گئیUrmilesh (1951–2005)
  7. رشتوں کی بھیڑ میں بھی وہ تنہا کھڑا رہاندیاں تھی اس کے پاس وہ پیاسا کھڑا رہاUrmilesh (1951–2005)
  8. کل نہ بدلا وہ آج بدلے گاوقت اپنا مزاج بدلے گاUrmilesh (1951–2005)
  9. لوگ جس کو گنگنائیں آج کے ماحول میںوہ غزل کیسے سنائیں آج کے ماحول میںUrmilesh (1951–2005)
  10. وہ جو غزلوں کے استاد ہیں دوستوںکیا کہیں کتنے جلاد ہیں دوستوںUrmilesh (1951–2005)
  11. ہم نہ اردو میں نہ ہندی میں غزل کہتے ہیںہم تو بس آپ کی بولی میں غزل کہتے ہیںUrmilesh (1951–2005)
  12. یہ خبر بھی چھاپئے گا آج کے اخبار میںروح بھی بکنے لگی ہے جسم کے بازار میںUrmilesh (1951–2005)