Poetry
- آپ جو درد دل کی دوا دے گئےمجھ کو جینے کا اک مدعا دے گئےTabish Dharam Koti
- ایسی کوئی خطا نہیں کرتےہم کسی سے دغا نہیں کرتےTabish Dharam Koti
- پارسائی کی بات کرتے ہوکیوں خدائی کی بات کرتے ہوTabish Dharam Koti
- درد دل درد جگر اچھا لگالمس دست چارہ گر اچھا لگاTabish Dharam Koti
- دل میں کوئی ارماں کوئی حسرت تو نہیں ہےاب صبر سے بڑھ کر کوئی دولت تو نہیں ہےTabish Dharam Koti
- لگا ہے روگ جب سے عاشقی کامزہ آنے لگا ہے زندگی کاTabish Dharam Koti