Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ کدھر ہے تو ساقیٔ مخموربھر کے دے جام بادۂ انگورسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  2. اگر الٹی بھی ہو اے مشرقیؔ تدبیر سیدھی ہومگر یہ شرط ہے انسان کی تقدیر سیدھی ہوسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  3. الٰہی خیر ہو وہ آج کیوں کر تن کے بیٹھے ہیںکسی کے قتل کرنے کو بھبھوکا بن کے بیٹھے ہیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  4. ان بتوں سے ربط توڑا چاہئےچاہئے اب ان کو تھوڑا چاہئےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  5. بجز سایہ تن لاغر کو میرے کوئی کیا سمجھےمری صورت کو محفل میں وہ نقش بوریا سمجھےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  6. بوسہ دیتے ہو اگر تم مجھ کو دو دو سب کے دوجیبھ کے دو سر کے دو رخسار کے دو سب کے دوسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  7. تمہیں شب وعدہ درد سر تھا یہ سب ہیں بے اعتبار باتیںیقیں نہ آئے گا ہم کو ہرگز بناؤ گو تم ہزار باتیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  8. تیری محفل میں جتنے اے ستم گر جانے والے ہیںہمیں ہیں ایک ان میں جو ترا غم کھانے والے ہیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  9. جس کا راہب شیخ ہو بت خانہ ایسا چاہیےمحتسب ساقی بنے مے خانہ ایسا چاہیےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  10. جو تمہیں یاد کیا کرتے ہیںآہ و فریاد کیا کرتے ہیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  11. دیکھا کسی کا ہم نے نہ ایسا سنا دماغان سنگ دل بتوں کا ہے اللہ کیا دماغسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  12. رونق عہد جوانی الوداعالودع اے شادمانی الوداعسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  13. رہتا ہے کب اک روش پر آسماںکھاتا ہے چکر پہ چکر آسماںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  14. رہ کر مکان میں مرے مہمان جائیےمیرا بھی ایک بار کہا مان جائیےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  15. کالی کالی گھٹا برستی ہےآج کیا لطف مے پرستی ہےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  16. کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میںآنکھیں سفید ہو گئیں اس انتظار میںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  17. کچھ بدگمانیاں ہیں کچھ بد زبانیاں ہیںمدت سے ان کی ہم پر یہ مہربانیاں ہیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  18. کوئی اس سے نہیں کہتا کہ یہ کیا بے وفائی ہےچرا کر دل مرا اب آنکھ بھی اپنی چرائی ہےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  19. کی مے سے ہزار بار توبہرہتی نہیں برقرار توبہسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  20. مرا یہ زخم سینہ کا کہیں بھرتا ہے سینے سےلگائے اے صنم جب تک نہ تو سینہ کو سینے سےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  21. ناصحا آیا نصیحت ہے سنانے کے لیےیا کہ آیا ہے یہاں تیرے ستانے کے لیےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  22. نالہ شب فراق جو کوئی نکل گیاجوش جنوں سے چیر کے چرخ و زحل گیاسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  23. وسعت بحر عشق کیا کہیےابتدا ہو تو انتہا کہیےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  24. ہیں بہت دیکھے چاہنے والےپر ملے کم نباہنے والےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  25. میں وہ آتش‌ نفس ہوں آگ ابھیخرمن‌ برق میں لگا دوں گاسردار گینڈا سنگھ مشرقی