Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک نالہ بھی نہیں شکوۂ بیداد نہیںکیا ستم ہے کہ ہمیں کوئی ستم یاد نہیںRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  2. جنون و شوق کا یہ سلسلہ چلے نہ چلےہمارے بعد ہماری نوا چلے نہ چلےRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  3. خوگر حمد و ثنا قالب انسان میں آمنہ چھپائے گا تو کب تک میری پہچان میں آRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  4. درد بن جائے جو درماں تو غزل ہوتی ہےچارہ گر بھی لگے حیراں تو غزل ہوتی ہےRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  5. رہین عقل کو صحرا میں رہ گزر نہ ملیاماں جنوں کو تہ سایۂ شجر نہ ملیRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  6. صبا پھولوں سے کرتی ہے خطاب آہستہ آہستہاسے ملتی ہے خوشبو جواب آہستہ آہستہRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  7. مانگی ہے جان آپ نے ایمان لیجئےاب تو خدا کے واسطے پہچان لیجئےRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  8. ہر سمت گلستاں میں زنجیر نظر آئیپھولوں کی ہر اک ڈالی تقصیر نظر آئیRafeeq Pilibhiti (b. 1933)