Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آدمی وہ بھلا نہیں ہوتاجس کا دل آئنہ نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  2. انسان کو انساں سے کچھ کام نہیں ہوتادنیا میں محبت کا جب نام نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  3. پناہ ڈھونڈ رہا ہے ہر اک مکاں کی طرفکہ بچہ دوڑ کے آتا ہے جیسے ماں کی طرفQamar Gwaliari
  4. پھر جلا کوئی آشیاں صاحبپھر فضا ہے دھواں دھواں صاحبQamar Gwaliari
  5. کیا زندگی ہے کوئی سزا سوچنا پڑاکیوں مانگتے ہیں لوگ دعا سوچنا پڑاQamar Gwaliari
  6. لوگ پھرتے ہیں در بدر تنہاہو گیا کیا ہر ایک گھر تنہاQamar Gwaliari