Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئے ہیں بادہ نوش بڑی آن بان پرمیلہ لگا ہے پیر مغاں کی دکان پرپیر شیر محمد عاجز
  2. بہار آئی کر اے باغباں گلاب قلمکہ لکھے وصف رخ یار کی کتاب قلمپیر شیر محمد عاجز
  3. ترے ابرو پہ بل آیا تو ہوتاذرا غیروں کو دھمکایا تو ہوتاپیر شیر محمد عاجز
  4. جاتا ہے کون آپ سے جلاد کی طرفکھینچا اس آب و دانہ نے صیاد کی طرفپیر شیر محمد عاجز
  5. غنچے کو ہے ترے دہن کی حرصسیب کو ہے ترے ذقن کی حرصپیر شیر محمد عاجز
  6. نہ تو میں حور کا مفتوں نہ پری کا عاشقخاک کے پتلے کا ہے خاک کا پتلا عاشقپیر شیر محمد عاجز
  7. ہے خاک بسر صبا مرے بعدگلشن کی پھر ہوا مرے بعدپیر شیر محمد عاجز
  8. کون کہتا ہے تم ادا نہ کروپر وفا کی جگہ جفا نہ کروپیر شیر محمد عاجز