Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اے کائنات تیرے سہارے ہمیں تو ہیںتیرے نظر نواز اشارے ہمیں تو ہیںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  2. پیار کے بندھن کاٹ رہے ہیں پریم کا رشتہ توڑ رہے ہیںشہر محبت کے باشندے شہر محبت چھوڑ رہے ہیںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  3. حسن پابند جفا ہو جیسےیہ کوئی خاص ادا ہو جیسےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  4. خوب تھیں میکدے کی فضائیںرہ گئیں چھٹ کے غم کی گھٹائیںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  5. دل میں اک درد نہاں ہو تو غزل ہوتی ہےسیل جذبات رواں ہو تو غزل ہوتی ہےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  6. رہ طلب میں ہمیں غم پہ غم نظر آئےبقدر ذوق مگر پھر بھی کم نظر آئےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  7. ساز آلام پہ دل نغمہ سرا ہوتا ہےاے محبت یہ ترے دور میں کیا ہوتا ہےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  8. شام فرقت ملا یہ سہارا مجھےبارہا بے کسی نے پکارا مجھےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  9. صحرائے زندگی کے لئے نور دیدہ ہوںکانٹا سہی مگر میں گل نو دمیدہ ہوںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  10. گلشن سے آئے ہیں نہ بیاباں سے آئے ہیںاک ماہ وش کے حسن فروزاں کے فیض سےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  11. محو ہے حسن کی اداؤں میںعشق رہتا ہے کن ہواؤں میںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  12. یک بیک جو کسی کا خیال آ گیاروح بے خود ہوئی دل کو حال آ گیاParkash Nath Parvez (b. 1930)
  13. یہ قدرت کے ہاتھوں کے دل کش صنمکہیں دیکھ کر بت نہ بن جائیں ہمParkash Nath Parvez (b. 1930)