Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک حسرت میں ڈھل کے ڈستی ہےابر سے بیکلی برستی ہےObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  2. پسند نا پسند کا کوئی بھی ضابطہ نہیںکبھی بھلا بھی ہے برا کبھی برا برا نہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  3. تیز آندھی سے خفا ہے کوئیٹوٹ کر برگ گرا ہے کوئیObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  4. جو میری روح کی گہرائیوں میں اترا تھاوہ ایک نرم ملائم ہوا کا جھونکا تھاObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  5. دشت کے بیچ میں تالاب نظر آتے ہیںہم غریبوں کو فقط خواب نظر آتے ہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  6. ساری دنیا گنوا کے بیٹھا ہوںاپنی دنیا بنا کے بیٹھا ہوںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  7. سایہ کیے ہوئے تھا جو بادل نہیں رہاآفات کا یہ مہر مگر ڈھل نہیں رہاObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  8. کسی کے پاؤں کی رگڑ سے آگ سی لگی تو تھی کدھر گئینظر تو آئی تھی مجھے ذرا سی دیر روشنی کدھر گئیObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  9. کوہ خدشات سر ہوا ہی نہیںپار کیا ہے میں جانتا ہی نہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  10. میں جو مردہ ہوں جیوں گا اک روزتجھ سے میں آن ملوں گا اک روزObaidurrahman Niyazi (b. 1987)