Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان بتوں کی جو چاہ کرتے ہیںدل و دیں کو تباہ کرتے ہیںنواب امراوبہادر دلیر
  2. ایسے حسیں کے عشق میں ہے بے قرار دلصدقے ہیں جس کی ایک ادا پر ہزار دلنواب امراوبہادر دلیر
  3. اے دل ہوا ہے جیسے مرے دل کو تو پسندآیا کوئی حسین نہ ترے روبرو پسندنواب امراوبہادر دلیر
  4. چلتا ہے آفتاب کا دور اس قمر کے ساتھہم عیب بھی جو کرتے ہیں تو اک ہنر کے ساتھنواب امراوبہادر دلیر
  5. خیال اتنا ستم ایجاد رکھناوفائیں کچھ ہماری یاد رکھنانواب امراوبہادر دلیر
  6. سامنا ہے نگاہ قاتل کادیکھنا حوصلہ مرے دل کانواب امراوبہادر دلیر
  7. کیوں ہو نہ ہمیں عشق صنم اور زیادہدیتا ہے مزہ عشق کا غم اور زیادہنواب امراوبہادر دلیر
  8. گزارے ہجر میں برسوں ہی وصل یار کے بعداٹھایا جبر بہت ہم نے اختیار کے بعدنواب امراوبہادر دلیر
  9. انداز کہیں دیکھا ہے مستانہ کسی کاشیدا ہی ہوا پھر دل دیوانہ کسی کانواب امراوبہادر دلیر