Poetry
- اداس کمرے کے کونے کونے میں جیسے غصہ پڑا ہوا ہےیہ کپ میں چائے نہیں ہے پرسوں سے ایک لمحہ پڑا ہوا ہےNaeem Naaz
- اسے چھپا لیا تھا میں نے آنکھ میںیہ لوگ خواب میں بھی جھانکنے لگےNaeem Naaz
- عجیب منطق ہے اس کو سوچیں گے خوش رہیں گےہم اپنی آنکھوں میں دھول جھونکیں گے خوش رہیں گےNaeem Naaz
- کوئی رشتہ ترے پیمان سے جوڑا جائےاب مرے ہجر کو عنوان سے جوڑا جائےNaeem Naaz
- ہوا بدن میں کسی یاد کی چلی جب بھیمجھے لگا مجھے چھو کر گزر گیا ہے کوئیNaeem Naaz
- یہ کینوس پہ جو زرد چہرہ بنا رہے ہیںتمہیں خبر ہو خزاں کا نقشہ بنا رہے ہیںNaeem Naaz