Poetry
- اپنوں کے کرم سے گر تو دور رہا ہوتااحسان کے شعلوں سے دامن نہ جلا ہوتاNaeem Badauni (b. 1969)
- اللہ جانے کیسا چمن پر عذاب ہےکانٹوں پہ ہے شباب فسردہ گلاب ہےNaeem Badauni (b. 1969)
- جب چراغوں کی طرف مائل ہوا ہو جائے گیزندگی جلتے چراغوں کی فنا ہو جائے گیNaeem Badauni (b. 1969)
- زندگی بھر ہم سے مت پوچھو کہ کیا کرتے رہےگردش دوراں کا جم کر سامنا کرتے رہےNaeem Badauni (b. 1969)
- شاداں بہت تھے زیست کی تصویر دیکھ کراب رو رہے ہیں خواب کی تعبیر دیکھ کرNaeem Badauni (b. 1969)
- مشکلوں سے جو ڈر گئے ہوتےزندہ کب رہتے مر گئے ہوتےNaeem Badauni (b. 1969)