Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھوں سے مناظر کا تسلسل نہیں ٹوٹامیں لٹ گیا پر تیرا تغافل نہیں ٹوٹاNadeem Mahir (b. 1970)
  2. ایک خوف و ہراس پانی میںسارے منظر اداس پانی میںNadeem Mahir (b. 1970)
  3. بام و در پر رینگتی پرچھائیاںمجھ سے اب مانوس ہیں تنہائیاںNadeem Mahir (b. 1970)
  4. تری یادوں کی نقاشی کھرچ کر پھینک آئے ہیںجھلستی ریت پر ہم اک سمندر پھینک آئے ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  5. زخموں کو کریدا ہے تو ماضی نکل آیاسوکھے ہوئے دریاؤں سے پانی نکل آیاNadeem Mahir (b. 1970)
  6. زمین و آسماں کی ساری پرتیں چیخ اٹھتی ہیںوہ واحد لم یزل ہے سب دلیلیں چیخ اٹھتی ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  7. سورج اور مہتاب بکھرتے جاتے ہیںجینے کے اسباب بکھرتے جاتے ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  8. گرتے گرتے سنبھل رہا ہوں میںدسترس سے نکل رہا ہوں میںNadeem Mahir (b. 1970)
  9. گرد و غبار یوں بڑھا چہرہ بکھر گیاملبوس تھا میں جس میں لبادہ بکھر گیاNadeem Mahir (b. 1970)
  10. ہم بزرگوں کی آن چھوڑ آئےخاندانی مکان چھوڑ آئےNadeem Mahir (b. 1970)