Poetry
- اب وفا کا ثبوت کیا دوں میںساری دنیا کہو بھلا دوں میںM. Usman Shakir (b. 1980)
- اداس رت میں ترے بعد کی کہانی ہےسکوت دل ہے ترے غم کی جاں فشانی ہےM. Usman Shakir (b. 1980)
- اس دل کو اگر تیرا سہارا نہیں ملتاقسمت کو کوئی چاند ستارہ نہیں ملتاM. Usman Shakir (b. 1980)
- ترے فراق کے قصے ترے وصال کے دکھبھلا نہ پائے ہم اب تک وہ ماہ و سال کے دکھM. Usman Shakir (b. 1980)
- تم بھی جشن بہار کر دیکھوخود کو پھر سوگوار کر دیکھوM. Usman Shakir (b. 1980)
- تیرے بغیر خود سے جدا لگ رہا ہوں آجبے لوث چاہتوں کی سزا لگ رہا ہوں آجM. Usman Shakir (b. 1980)
- جو ہمارے واسطے سب دین تھے ایمان تھےان کے ہاتھوں میں فقط غیروں کے ہی دیوان تھےM. Usman Shakir (b. 1980)
- کچھ لوگ جو حاصل ہوں گنوائے نہیں جاتےاس طرح خزانے تو لٹائے نہیں جاتےM. Usman Shakir (b. 1980)
- مرے سخن کو نیا موڑ دینے آیا تھاسہارا دے کے مجھے چھوڑ دینے آیا تھاM. Usman Shakir (b. 1980)
- میں سب کچھ چھوڑ دینا چاہتا ہوںدلوں کو جوڑ دینا چاہتا ہوںM. Usman Shakir (b. 1980)
- ہجر کے دور میں حالات بدل جاتے ہیںپھول مر جاتے ہیں سب پات بدل جاتے ہیںM. Usman Shakir (b. 1980)
- ہمیں خبر ہے خراب ہوں گےادھورے سپنے عذاب ہوں گےM. Usman Shakir (b. 1980)
- ہے ہجر پھیلا ہوا اور روشنی کم ہےمحبتوں کے لیے ایک زندگی کم ہےM. Usman Shakir (b. 1980)