Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب معتقد‌ گردش دوراں نہ رہے ہمقابل ترے اے دیدۂ جاناں نہ رہے ہمLalan Chaudhary (b. 1923)
  2. اس بت سے دل لگا کے بہت سوچتے رہےصبر و سکوں لٹا کے بہت سوچتے رہےLalan Chaudhary (b. 1923)
  3. اس بت سے مل کر اس دل ناداں کو کیا ہواکیوں آہ و زاری ہے لب خنداں کو کیا ہواLalan Chaudhary (b. 1923)
  4. اس غم کی دھوپ میں مجھے پروائیاں نہ دوجلنے دو اپنی زلف کی پرچھائیاں نہ دوLalan Chaudhary (b. 1923)
  5. اسیران عشق بتاں اور بھی ہیںنہیں میں ہی محو فغاں اور بھی ہیںLalan Chaudhary (b. 1923)
  6. خوشی اپنی نہ اب تو لوٹتی معلوم ہوتی ہےانہیں مل کر انہیں کی ہو گئی معلوم ہوتی ہےLalan Chaudhary (b. 1923)
  7. صہبائے نظر کے اس چھلکانے کو کیا کہئےاس شوخ کی آنکھوں کے پیمانے کو کیا کہئےLalan Chaudhary (b. 1923)
  8. گلزار میں رفتار صبا اور ہی کچھ ہےاس شوخ کے چلنے کی ادا اور ہی کچھ ہےLalan Chaudhary (b. 1923)
  9. نصیب اپنا ذرا آزما کے دیکھیں گےچراغ شوق ہوا میں جلا کے دیکھیں گےLalan Chaudhary (b. 1923)