Poetry
- بدل بدل کے وہ چولا مکان سے نکلاکسی کا تیر کسی کی کمان سے نکلاKafeel Anwar
- ترے وجود کو بس آن بان میں رکھاکوئی بھی عکس نہ سونے مکان میں رکھاKafeel Anwar
- جہاں سے الگ اک جہاں چاہتا ہوںزمیں اور نیا آسماں چاہتا ہوںKafeel Anwar
- جہاں میں کوئی تمہارا جواب ہو نہ سکاستارا لاکھ بڑھا آفتاب ہو نہ سکاKafeel Anwar
- سورج چاند ستارے روشندھرتی کے مہ پارے روشنKafeel Anwar
- وہ کیا گیا مسلط مرا حال دیکھنے کوکہ عروج زندگانی کا زوال دیکھنے کوKafeel Anwar