Poetry
- آج کسی کی یاد میں ہم جی بھر کر روئے دھویا گھرآج ہمارا گھر لگتا ہے کیسا اجلا اجلا گھرJafar Baluch (b. 1947)
- اگرچہ آہ سر شام بھی ضروری ہےدل ستم زدہ آرام بھی ضروری ہےJafar Baluch (b. 1947)
- جان فکر و فن اب بھی عشق کی کہانی ہےلفظ ہیں نئے لیکن داستاں پرانی ہےJafar Baluch (b. 1947)
- خزاں کے دوش پہ ہے فصل گل کا رخت ابھیکہ برگ و بار سے خالی ہے ہر درخت ابھیJafar Baluch (b. 1947)
- طریق کہنہ پہ اب نظم گلستاں نہ رہےمری بہار کو اندیشۂ خزاں نہ رہےJafar Baluch (b. 1947)
- کتنی سزا ملی ہے مجھے عرض حال پرپہرے لگے ہوئے ہیں مری بول چال پرJafar Baluch (b. 1947)
- کشاد ذہن و دل و گوش کی ضرورت ہےیہ زندگی ہے یہاں ہوش کی ضرورت ہےJafar Baluch (b. 1947)
- وہ شخص میری رسائی سے ماورا بھی نہ تھابشر بھی خیر نہ ہوگا مگر خدا بھی نہ تھاJafar Baluch (b. 1947)
- ہر ایک حال میں چلنے سے جس کو کام رہاوہ شخص قاعد یاران تیزگام رہاJafar Baluch (b. 1947)