Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک خلا، ایک لا انتہا اور میںکتنے تنہا ہیں میرا خدا اور میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  2. تمہیں بھی چاہا، زمانے سے بھی وفا کی تھییہ نگہ داری جنوں نے جدا جدا کی تھیIftikhar Mughal (b. 1961)
  3. جمال گاہ تغزل کی تاب و تب تری یادپہ تنگنائے غزل میں سمائے کب تری یادIftikhar Mughal (b. 1961)
  4. رخصت یار کا مضمون بمشکل باندھادل نہ بندھتا تھا کسی طور بڑا دل باندھاIftikhar Mughal (b. 1961)
  5. رکھ رکھاؤ میں کوئی خوار نہیں ہوتا یاردوست ہوتے ہیں، ہر اک یار نہیں ہوتا یارIftikhar Mughal (b. 1961)
  6. سواد ہجر میں رکھا ہوا دیا ہوں میںتجھے خبر نہیں کس آگ میں جلا ہوں میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  7. کبھی کبھی تو یہ حالت بھی کی محبت نےنڈھال کر دیا مجھ کو تری محبت نےIftikhar Mughal (b. 1961)
  8. کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میںتو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  9. کوئی وجود ہے دنیا میں کوئی پرچھائیںسو ہر کوئی نہیں ہوتا کسی کی پرچھائیںIftikhar Mughal (b. 1961)
  10. میں بھی بے انت ہوں اور تو بھی ہے گہرا صحرایا ٹھہر مجھ میں یا خود میں مجھے ٹھہرا صحراIftikhar Mughal (b. 1961)