Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب زندگی کا کوئی سہارا نہیں رہاسب غیر ہیں کوئی بھی ہمارا نہیں رہاGhazal Ansari
  2. ایسی تحریر جو آنسو کی جھڑی ثابت ہوپھر توقع کہ محبت بھی کڑی ثابت ہوGhazal Ansari
  3. بپھرے دریا کی روانی سے نکل آئے ہیںہم بنا بھیگے ہی پانی سے نکل آئے ہیںGhazal Ansari
  4. بھلانا ہے بہت مشکل مگر پھر بھی بھلانا ہےتری یادوں کو دل سے اب تو ہر صورت مٹانا ہےGhazal Ansari
  5. غیروں کی بستیوں میں رہنے کو آ رہے ہیںاس دل کو چھوڑ کر ہم دنیا بنا رہے ہیںGhazal Ansari
  6. نہ فکر کرنا ہمارے دل کی نہ اس جنوں کا ملال رکھنایہ التجا ہے ہماری تم سے تم اپنے دل کو سنبھال رکھناGhazal Ansari