Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس قدر محو تصور ہوں ستم گر تیرامجھ کو غربت میں نظر آنے لگا گھر تیرافروغ حیدرآبادی
  2. تعلق مدتوں کا ترک اس سے ہو تو کیونکر ہوخدا کے واسطے ناصح نہ اتنا تو مرے سر ہوفروغ حیدرآبادی
  3. دل نہیں ملنے کا پھر میرا ستم گر ٹوٹ کرچیز یہ ایسی نہیں جڑ جائے گی جو پھوٹ کرفروغ حیدرآبادی
  4. رنگ دیکھا تری طبیعت کاہو چکا امتحاں محبت کافروغ حیدرآبادی
  5. غبار خاطر ناشاد ہوں میںکہ مٹنے کے لئے آباد ہوں میںفروغ حیدرآبادی
  6. کسی صورت عدو کی ترک الفت ہو نہیں سکتیہمارے حال پر تیری عنایت ہو نہیں سکتیفروغ حیدرآبادی
  7. مچلتی ہے مرے سینے میں تیری آرزو کیا کیالیے پھرتی ہے تیری چاہ مجھ کو کو بہ کو کیا کیافروغ حیدرآبادی
  8. وار اور پھر وار کس کا آپ کی تلوار کااب رفو مشکل سے ہوگا زخم دامن دار کافروغ حیدرآبادی
  9. ہو ترقی پر مرا درد جدائی اور بھیاور بھی اے بے وفا کر بے وفائی اور بھیفروغ حیدرآبادی