Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ بے کار الجھ بیٹھے ہیں تقدیر کے ساتھپہلے پڑھیے تو ذرا صبر کو تفسیر کے ساتھFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  2. اگرچہ تم سا بنایا نہیں گیا ہوں میںمگر بنا کے مٹایا نہیں گیا ہوں میںFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  3. خدا کے ذکر میں مشغول ہیں جو مست پہاڑسمجھ گئے ہیں یقیناً ادائے وقت پہاڑFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  4. خواہشیں انتظار اور یقینوسوسے بے شمار اور یقینFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  5. زمین ہجر میں گردن تلک گڑا ہوا ہوںمیں تجھ کو ہار کے اب سوچ میں پڑا ہوا ہوںFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  6. سراب و دشت وہی ساربان تیسرا ہےسفر کے ساتھ بندھا امتحان تیسرا ہےFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  7. کچھ ایسا ربط مسلسل رہا شعور سے بھیکہ خوف آنے لگا عشق کے وفور سے بھیFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  8. کچھ سلیقے سے اگر چاک گھمایا جاتاعین ممکن ہے کہ شہکار بنایا جاتاFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  9. مجھ پر نشاں لگائیے پہلے سوالیےپھر مسئلوں کو کھولیے اور حل نکالیےFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  10. مجھ دیے پر یہ اک عطا رہی ہےخود محافظ مری ہوا رہی ہےFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)