Poetry
- اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہےوہ مجھے دیکھ کے رکتا ہے چلا جاتا ہےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- انتظار اس کا کر بھی سکتے ہوکر کے وعدہ مکر بھی سکتے ہوFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- اول اول خواب دکھایا جائے گابعد میں امیدوں کو توڑا جائے گاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- پردہ تمہارے رخ سے ہٹانا پڑا مجھےیوں اپنی حسرتوں کو جگانا پڑا مجھےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیاپھر اس کے بعد دل میں جو کچھ تھا بکھر گیاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- تو نے کبھی بھی آنسو بہا کر نہیں دیکھانمناک نگاہوں سے منا کر نہیں دیکھاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- دنیا کے امتحان میں کیا کیا صلہ ملالمحہ بہ لمحہ ایک نیا حادثہ ملاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- عالم رنج و الم ہے خیر ہویا خدا کیسا ستم ہے خیر ہوFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- کہاں لے آئے مجھ کو میں کہاں تھاکسی مفلس کا شاید آشیاں تھاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- میں کر نہ پایا ضبط زبس چیختا رہاجب آئی مجھ کو یاد قفس چیختا رہاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- میں نے دنیا میں فقط دیکھے ہیں جانے والےمیں نے دیکھے ہی نہیں ہیں کبھی آنے والےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- وہ ہم سے ملنے کے لیے آئے نہیں کبھیہم نے بھی راگ عشق کی چھیڑے نہیں کبھیFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)