Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بحث بے کار کر رہا ہوں میںجبر ناچار کر رہا ہوں میںEhsaan Sabz
  2. تمہارے بعد تمہارا خیال آیا ہےمیں لا جواب ہوں کیسا سوال آیا ہےEhsaan Sabz
  3. زباں نہ ہوتی قلم نہ ہوتےزمیں نہ ہوتی قدم نہ ہوتےEhsaan Sabz
  4. سفر میں ہم اکیلے تو نہیں تھےمحبت تھی جھمیلے تو نہیں تھےEhsaan Sabz
  5. کیسی تنہائی ہے نظاروں میںسانس رکتا ہے خار زاروں میںEhsaan Sabz
  6. کیوں خطا ہیں ترے اوسان مری جان بتاہو نہ ہو تو ہے پریشان مری جان بتاEhsaan Sabz
  7. لوگ پرائے ہو جاتے ہیںنہیں پلٹتے جو جاتے ہیںEhsaan Sabz
  8. مسکرانا چھوڑ دیںدل لگانا چھوڑ دیںEhsaan Sabz
  9. وہیں پر ہوں جہاں رکتا رہا ہوںمیں اپنے آپ سے اکتا رہا ہوںEhsaan Sabz