Poetry
Hazaj Musaddas Salim
ہزج مسدس سالم- خلش ہے خواب ہے آدھی کہانی ہےہماری بات تو بس آنی جانی ہےYasmeen Hameed (b. 1951)
- کہا میں نے مری آنکھوں میں پانی ہےجواب آیا محبت کی نشانی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- ترا لحظہ وہی تلوار جیسا تھامری گردن میں خم ہر بار جیسا تھاBakul Dev (b. 1980)
- وہ اپنے دل کو میں نے خط لکھا تھا ناتو ہی کہتا تھا وہ تیرا پتہ تھا ناParul Singh Noor (b. 1989)
- افق سایہ سفر دھوکا قدم کرتببس اک ٹھوکر ہے اور یہ گرد زار شبChandra Parkash Shad
- ہر اک امکان تک پسپائی ہے اپنیاور اس کے بعد صف آرائی ہے اپنیChandra Parkash Shad
- مناظر میں نیا اک حسن عیاں ہوتافسردہ پا سے لمحوں کا بیاں ہوتاRab Nawaz Mael