Poetry
- آ کے جب خواب تمہارے نے کہا بسم اللہدل مسافر تھکے ہارے نے کہا بسم اللہZafar Ajmi (b. 1966)
- امید صبح بہاراں خزاں سے کھینچتے ہیںیہ تیر روز دل ناتواں سے کھینچتے ہیںZafar Ajmi (b. 1966)
- بدن سے روح تلک ہم لہو لہو ہوئے ہیںتمہارے عشق میں اب جا کے سرخ رو ہوئے ہیںZafar Ajmi (b. 1966)
- تو نے کیوں ہم سے توقع نہ مسافر رکھیہم نے تو جاں بھی ترے واسطے حاضر رکھیZafar Ajmi (b. 1966)
- جان بے تاب عجب تیرے ٹھکانے نکلےبارش سنگ میں سب آئنہ خانے نکلےZafar Ajmi (b. 1966)
- خوشا اے زخم کہ صورت نئی نکلتی ہےبجائے خون کے اب روشنی نکلتی ہےZafar Ajmi (b. 1966)
- ہر سمت شور بندہ و صاحب ہے شہر میںکیا عہد تلخ حفظ مراتب ہے شہر میںZafar Ajmi (b. 1966)
- یہ عہد کیا ہے کہ سب پر گراں گزرتا ہےیہ کیا طلسم ہے کیا امتحاں گزرتا ہےZafar Ajmi (b. 1966)