Poetry
- پھر لب پہ تیرا ذکر ہے پھر تیرا نام ہےپھر جاں لٹانے والوں کا اک ازدحام ہےYahya Amjad
- بحث تو اپنی ہے ہی نہیں طاقت والوں سےسارے دعوے ان کے الگ ہیں اپنی دلیلیں الگ سی ہیںYahya Amjad
- خدا گواہ دل اک لمحہ بھی نہیں غافلتمہاری یاد بھی باقی ہے دکھ بھی باقی ہےYahya Amjad
- طاقت ساری آپ کے بس میںساری ذہانت آپ کی ہےYahya Amjad
- نوحے لکھتے لکھتے یہ دل تھک جاتا ہےبکھرے ہوئے ہیں سب دل والےYahya Amjad
- شہرت اور عزت کے زینے پر چڑھتے فن کارکا سایہ ذلت کے پاتال میں اترا جاتا ہےYahya Amjad