Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھا لے جائیں گلشن سے کدھر ہم آشیاں اپناہوا ہے عین فصل گل میں دشمن باغباں اپناوحیدالدین احمد وحید
  2. کیا میکدہ ہے عشق حقیقت میں یار کابے خود کا ہے جو حال وہی ہوشیار کاوحیدالدین احمد وحید
  3. وعظ میں جب نہیں اثر واعظکیوں پھراتا ہے اپنا سر واعظوحیدالدین احمد وحید
  4. یہی نہ سمجھو فقط اک خطاب ہیں ہم تمکوئی تو بات ہے جس کے جواب ہیں ہم تموحیدالدین احمد وحید
  5. چلتے ہیں ہم بھی سوئے چمن چھا گئی گھٹاساقی شراب لے کے پہنچ آ گئی گھٹاوحیدالدین احمد وحید