Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آزمائشیں ڈھیروں تجربے ہزاروں ہیںصبح عشق کے پیچھے رت جگے ہزاروں ہیںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  2. توڑنا چاہتے تھے پہ ٹوٹا نہیںدل مرا کوئی مٹی کا مٹکا نہیںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  3. جسے ہم ڈھونڈتے پھرتے رہے ہر ایک محفل میںشراب عشق وہ ہم کو ملی میخانۂ دل میںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  4. حجاب میں حبیب ہے یہ عشق بھی عجیب ہےکہ سامنے رقیب ہے یہ عشق بھی عجیب ہےVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  5. کہاں اے پردہ نشیں خود کو چھپایا ہوا ہےتیرا دیوانہ ترے شہر میں آیا ہوا ہےVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  6. ہم ہیں بنیاد تو ہر شخص منارے جیساہم کو ملتا ہی نہیں کوئی ہمارے جیساVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  7. اک پنگھٹ ہے دنیا یارواور ہم سب پیاس کے مارے لوگVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)