Poetry
- جب کبھی درد کا بازار دکھائی دے دےدفعتاً مجھ کو وہ کردار دکھائی دے دےUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- چشم نم خم ہے یار مت پوچھوزندگی غم ہے یار مت پوچھوUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- حسن و وفا کے ذکر میں سرکار آپ ہیںسب کچھ ملا مجھے ولے درکار آپ ہیںUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- دل مضطر کی آشنائی سےغم لگے اب ہیں پارسائی سےUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- لوگ جب جب تری آنکھوں میں خدا دیکھتے ہیںہم در مکر سبھی خلق پہ وا دیکھتے ہیںUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- ہم سفر ہو کے بھی اک گام نہیں چل سکتےہم ترے ساتھ سر عام نہیں چل سکتےUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)