Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کو جتنا بھلا رہا ہوں میںاتنا نزدیک پا رہا ہوں میںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  2. اگر کر لیں ترا دیدار آنکھیںتو اچھی کیوں نہ ہوں بیمار آنکھیںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  3. تری خدمات میں بیٹھے ہوئے ہیںکہ سب اوقات میں بیٹھے ہوئے ہیںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  4. کہیں تو ہو طرف داری ہماریکبھی تو پیٹھ ہو بھاری ہماریUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  5. گردن میں طوق پاؤں میں زنجیر دیکھ کرحیرت ہوئی ہے دوست کی تصویر دیکھ کرUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  6. مبارک باد پھولوں کے لیے اور خار پر لعنتارے مالی اصولوں پر ترے کردار پر لعنتUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  7. مبارک ہوں تجھے خیرات کے گلکھلیں گے پھر مرے حالات کے گلUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  8. محبت میں بڑا چھوٹا نہیں ہےمگر ایسا کبھی ہوتا نہیں ہےUjjawal Vashishtha (b. 1997)