Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنے حصے کی زمیں بھی چاہیےدل مکاں کو اک مکیں بھی چاہیےTahira Jabeen
  2. جو بھی حق پر ہو وہی دار و رسن تک پہنچےآدمی آج کا یوں رسم کہن تک پہنچےTahira Jabeen
  3. جو سر پر ہے شجر میرا نہیں ہےمکیں ہوں اور گھر میرا نہیں ہےTahira Jabeen
  4. زندگی سے ہو مفر ممکن نہیںلاکھ چاہو تم مگر ممکن نہیںTahira Jabeen
  5. کبھی اثر نہ مرے حرف مدعا میں رہانہ اختیار کوئی دست نارسا میں رہاTahira Jabeen
  6. میں کیا مثال دوں کوئی تری مثال کے بعدنہیں جمال کوئی بھی ترے جمال کے بعدTahira Jabeen
  7. نغمۂ زیست گنگنائے کونآگہی کا عذاب اٹھائے کونTahira Jabeen