Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کی رحمت کر رہی ہے اس کے روزے کا طوافیہ جو بچہ کر رہا ہے سوکھے ٹکڑے کا طوافTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  2. تلخ لہجہ جس کی فطرت ہے اسی ناری کا بوجھمیں اٹھائے پھر رہا ہوں زیست بیچاری کا بوجھTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  3. جو اندھیری چھت پہ خیال ہیں انہیں روشنی میں اتار لےیہ جو حسن ہے تری سوچ میں اسے شاعری میں اتار لےTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  4. جھوٹ کی پوشاک پر پیوند کاری کب تلکہم سے آخر یہ بتاؤ ہوشیاری کب تلکTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  5. قافیہ پر قافیہ حضرت رقم کرتے گئےاور غزل کے ہاتھ پیروں کو قلم کرتے گئےTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  6. کسی کاغذ کے سینے پر یہ جذبہ درج کر دینامرے بھائی کے حق میں میرا حصہ درج کر دیناTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  7. میں نے رشتوں سے نہ بڑھ کر کبھی پیسہ سمجھاتو نے پیسوں سے نہ بڑھ کر کبھی رشتہ سمجھاTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  8. ہمارے شہر میں گھر اس لیے سنسان رہتے ہیںکہ گھر گھر خوف سے سہمے ہوئے انسان رہتے ہیںTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)