Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھوں میں وہ آئیں تو ہنساتے ہیں مجھے خوابہر روز نئے باغ دکھاتے ہیں مجھے خوابSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  2. ادراک ہی محال ہے خواب و خیال کادل کے ورق پہ عکس ہے اس کے جمال کاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  3. اسے بیتاب ہو کر سوچتی ہوںمیں اک گلفام اکثر سوچتی ہوںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  4. اگر الفاظ سے غم کا ازالہ ہو گیا ہوتاحقیقت تو نہ ہوتی بس دکھاوا ہو گیا ہوتاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  5. باد صرصر بھی قربت کی چلتی رہے دن نکلتا رہے شام ڈھلتی رہےزلف ہاتھوں سے تیرے سنورتی رہے دن نکلتا رہے شام ڈھلتی رہےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  6. بگڑنے والا کسی دن سنور ہی جائے گامزاج دوست بالآخر سدھر ہی جائے گاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  7. پیغام زندگی ہے خوشی کی نوید ہےمیرے لیے تو آپ کا دیدار عید ہےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  8. تم دل کی دل میں رکھو بتایا نہیں کرویوں کہہ کے داستان رلایا نہیں کروSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  9. خاموش ہوں میں لب پہ شکایت تو نہیں ہےفریاد کروں یہ مری عادت تو نہیں ہےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  10. رکھے ہر اک قدم پہ جو مشکل کی آگہیملتی ہے اس کو راہ سے منزل کی آگہیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  11. کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہییہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کرے گا ہیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  12. کس کو بتاتے کس سے چھپاتے سراغ دلچپ سادھ لی ہے زخم دکھایا نہ داغ دلSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  13. وفا کے راز سے پردہ نہیں اٹھاؤں گیمیں دل کے زخم تہ دل سے ہی چھپاؤں گیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  14. وہ اس ادا سے دعا کرے گاہمارا ہو کر رہا کرے گاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  15. ہے ترجمان الم اور ادیب ہے سردیتبھی تو نوک قلم سے قریب ہے سردیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  16. اپنے اپنے ہی خول میں ہم تمکیسے خود کو چھپا کے بیٹھ گئےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  17. ایک نازک بدن اور مسلا گیااف کلی کو درندوں نے نوچا ہے یوںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  18. خوب صورت ہو اضافہزیست کے اوراق میںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  19. شعلے بھڑک رہے ہیںعناد و فساد کےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  20. مالی نےپال پوس کےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  21. مشکل ہے در پیشدل کے اندر رہتا ہےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  22. یہاں ہر طرف ہیں اداکار چہرےمیں روداد دل کی کسے کیا بتاؤںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  23. خیالات و احساسجو بے ساختہ لکھ دیے ہیںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  24. محبت اور تجارت میںیہی اک فرق باقی ہےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)