Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس دور کے آقاؤں کی عادت نہیں بدلیہم جیسے فقیروں کی بھی فطرت نہیں بدلیSaba Bilgrami (b. 1955)
  2. تجربہ ہے مرحلہ ہے حادثہ ہے زندگیزندگی منزل نہیں ہے راستہ ہے زندگیSaba Bilgrami (b. 1955)
  3. رخ حیات نکھرتا ہے حادثات کے بعدخوشی کی صبح بھی آئے گی غم کی رات کے بعدSaba Bilgrami (b. 1955)
  4. موسم ہرا بھرا ہے یہ منظر بھی دیکھ لےکچھ دیر تازگی میں سنور کر بھی دیکھ لےSaba Bilgrami (b. 1955)
  5. میسر آ گئی ہے آگہی کیارکے ہیں لوگ منزل آ گئی کیاSaba Bilgrami (b. 1955)
  6. وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہارتجگوں کا سلسلہ تب تک رہاSaba Bilgrami (b. 1955)
  7. قدم قدم ہیں راون لیکننربل کے بس رام بہت ہیںSaba Bilgrami (b. 1955)