Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھائیں گے کوئی تازہ قیامت تن کے بیٹھے ہیںبگاڑیں گے ہزاروں گھر کہ وہ بن ٹھن کے بیٹھے ہیںRafi Ahmad Aali
  2. جب نقاب چہرۂ قاتل کھلاتب دل وابستۂ بسمل کھلاRafi Ahmad Aali
  3. سو بار قتل کر ہمیں تو اور جلائے جاجس طرح دل میں آئے ترے آزمائے جاRafi Ahmad Aali
  4. کیا بتاؤں بے ترے کیسا رہایہ سمجھ مر مر کے میں جیتا رہاRafi Ahmad Aali
  5. ملی کیا خاک راحت کنج مرقد میں نہاں ہو کرزمین گور سر پر پھر رہی ہے آسماں ہو کرRafi Ahmad Aali