Poetry
- ایک مدت سے تجھے دل میں بسا رکھا ہےمیں تجھے یاد دہانی سے الگ رکھتا ہوںRaees Ansari (b. 1951)
- بیتے ہوئے لمحوں کو سوچا تو بہت رویاجب میں تری بستی سے گزرا تو بہت رویاRaees Ansari (b. 1951)
- تمام پھول سے چہروں کی سرخیاں اڑ جائیںاگر چمن سے یہ خوش رنگ تتلیاں اڑ جائیںRaees Ansari (b. 1951)
- جو دیکھے تھے وہ سارے خواب رخصت ہو گئے ہیںہمارے سب ادب آداب رخصت ہو گئے ہیںRaees Ansari (b. 1951)
- کتنی سوئی ہوئی ٹیسوں کو جگاتی ہے ہواجب بھی پورب کی طرف سے کبھی آتی ہے ہواRaees Ansari (b. 1951)
- کوئی درخت کوئی سائباں رہے نہ رہےبزرگ زندہ رہیں آسماں رہے نہ رہےRaees Ansari (b. 1951)
- نیند آنکھوں میں جو آتی تو جگانے لگتےخواب بچوں کی طرح شور مچانے لگتےRaees Ansari (b. 1951)
- وہ رنجشیں وہ مراسم کا سلسلہ ہی نہیںیہاں کسی میں وہ پہلا سا رابطہ ہی نہیںRaees Ansari (b. 1951)