Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تیرا کیا جاتا جو ملتا جام ریحانی مجھےمے کے بدلے ساقیا تو نے دیا پانی مجھےRaaz Layalpuri (b. 1920)
  2. مانا کہ تری بزم میں چاند آئے ہوئے ہیںلیکن وہ ترے سامنے گہنائے ہوئے ہیںRaaz Layalpuri (b. 1920)
  3. مدہوشیوں سے کام لیا ہے کبھی کبھیہاتھ ان کا ہم نے تھام لیا ہے کبھی کبھیRaaz Layalpuri (b. 1920)
  4. مقدر میں لکھا ہے غم ہی غم کیااسی کے ہو کے رہ جائیں گے ہم کیاRaaz Layalpuri (b. 1920)
  5. یہی اک بات ساقی کو بتانے کی ضرورت ہےہمارے قرب میں اک بادہ خانے کی ضرورت ہےRaaz Layalpuri (b. 1920)