Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. خود کو دنیا میں جھونکنا ہے مجھےاور پھر خود میں لوٹنا ہے مجھےRaaz Dehalvi (b. 1983)
  2. ذرا سا بے وفا سا ہو گیا ہوںتری صحبت کی یہ تاثیر ہے کیاRaaz Dehalvi (b. 1983)
  3. سوکھا سوکھا دریا کا دل ہوتا ہےپیاس بجھانا کتنا مشکل ہوتا ہےRaaz Dehalvi (b. 1983)
  4. کچھ ایسا بھی نہیں میرا اکیلے دل نہیں لگتاکوئی جب ساتھ ہوتا ہے سفر مشکل نہیں لگتاRaaz Dehalvi (b. 1983)
  5. مسائل یہ بھی حل کر دیکھتا ہوںکبھی خود سے نکل کر دیکھتا ہوںRaaz Dehalvi (b. 1983)
  6. نئے چراغ چراغاں تو خیر کیا دیں گےبہت ہوا تو کہیں آگ ہی لگا دیں گےRaaz Dehalvi (b. 1983)