Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی حد سے گزر نہیں سکتےبد تمیزی تو کر نہیں سکتےOsama Jamil (b. 1998)
  2. اس کے معیار پر اترتے ہوئےلوگ دیکھے کئی بگڑتے ہوئےOsama Jamil (b. 1998)
  3. تم مرے بعد کچھ نیا کرناسوچ کا ترجمہ کیا کرناOsama Jamil (b. 1998)
  4. لوگ جس کو خدا سمجھتے ہیںہم اسے ارتقا سمجھتے ہیںOsama Jamil (b. 1998)
  5. مجھ سے بھی عشق کا صلہ حد ہےاور کوئی نہیں ملا حد ہےOsama Jamil (b. 1998)