Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جب کبھی اپنی تمناؤں کا گلشن دیکھامیں نے دل سوز زمانے کو بھی دشمن دیکھاNaeem Sahil (b. 1964)
  2. حسرت دیدۂ شب تاب لئے بیٹھے ہیںاپنی آنکھوں میں ہم اک خواب لئے بیٹھے ہیںNaeem Sahil (b. 1964)
  3. دنیا کہتی ہے کیا ان سنا کیجئےسامنے آئینہ رکھ لیا کیجئےNaeem Sahil (b. 1964)
  4. زمیں پہ جب کبھی جلوے نظر کے دیکھتے ہیںہم آسمان سے اکثر اتر کے دیکھتے ہیںNaeem Sahil (b. 1964)
  5. عشق جب مانگے ہے بس سادہ دلی مانگے ہےحسن بے ساختہ آشفتہ سری مانگے ہےNaeem Sahil (b. 1964)
  6. فضا دشوار جاں ہو تو محبت اور بڑھتی ہےکوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہےNaeem Sahil (b. 1964)
  7. مٹ گیا ہوتا مگر زندہ ہوں تدبیر کے ساتھروز ہوتا ہے تماشہ مری تقدیر کے ساتھNaeem Sahil (b. 1964)