Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک تو عشق کی تقصیر کئے جاتا ہوںاس پہ میں پیروی‌‌ میرؔ کئے جاتا ہوںNaeem Gilani (b. 1972)
  2. جو خواب میں ہوا تھا واقعی نہ ہوکہ میں پکارتا رہوں کوئی نہ ہوNaeem Gilani (b. 1972)
  3. حد سے بڑھتی ہوئی تعزیر میں دیکھا جائےخواب کو خواب کی تعبیر میں دیکھا جائےNaeem Gilani (b. 1972)
  4. طلوع صبح سفر کی گھڑی تھی یاد آیاجدائی راستہ روکے کھڑی تھی یاد آیاNaeem Gilani (b. 1972)
  5. کہیں پہ رکتے ہوئے اور کہیں گزرتے ہوئےخجل تو خوب ہوئے ناظریں گزرتے ہوئےNaeem Gilani (b. 1972)
  6. مثال موجۂ خوشبو بکھر گئے مرے دنگزر گئیں مری راتیں گزر گئے مرے دنNaeem Gilani (b. 1972)
  7. میں کس سے پوچھتا کہ بھلا کیا کمی ہوئیتھا شور جس گلی میں وہاں خامشی ہوئیNaeem Gilani (b. 1972)
  8. نشیب ہجر میں دن اختتام کرتے ہوئےمیں خود میں ڈوبتا جاتا تھا شام کرتے ہوئےNaeem Gilani (b. 1972)
  9. یوں سنگ انتظار سے کب تک بندھے رہیںدیوار نارسائی ہی کیوں دیکھتے رہیںNaeem Gilani (b. 1972)
  10. اتنی دیر سمیٹوں سارے دکھ تیرےجتنی دیر اے دوست بکھر نہیں جاتا میںNaeem Gilani (b. 1972)
  11. موت سے آگے تک کے منظر دیکھے ہیںتنہائی سے یوں ہی ڈر نہیں جاتا میںNaeem Gilani (b. 1972)