Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. الفاظ بک رہے تھے خریدے نہیں گئےاسکول ہم غریبوں کے بچے نہیں گئےNadeem Farrukh (b. 1970)
  2. بھول جاؤ گے تم اگر مجھ کوکون دے گا مری خبر مجھ کوNadeem Farrukh (b. 1970)
  3. غم و خوشی کے اگر سلسلے نہیں چلتےتو میرے ساتھ کبھی حوصلے نہیں چلتےNadeem Farrukh (b. 1970)
  4. کچھ اس طرح سے زمانے پہ چھانا چاہتا ہےوہ آفتاب پہ پہرے بٹھانا چاہتا ہےNadeem Farrukh (b. 1970)
  5. کئی سپنے ادھورے رہ گئے ہیںمری مٹھی میں لمحے رہ گئے ہیںNadeem Farrukh (b. 1970)
  6. وہ پتھرائی سی آنکھوں کو بھی کاجل بھیج دیتا ہےسلگتی دوپہر میں جیسے بادل بھیج دیتا ہےNadeem Farrukh (b. 1970)
  7. ہاتھوں کو کشکول بنائے بیٹھے ہیںبھوکے بچے غول بنائے بیٹھے ہیںNadeem Farrukh (b. 1970)