Poetry
- ایک تو کاوش جگر بھی کروںاور پھر منت ثمر بھی کروںNadeem ahmad (b. 1979)
- جہاں پہ ہوتا ہوں اکثر وہاں نہیں ہوتاوہیں تلاش کرو میں جہاں نہیں ہوتاNadeem ahmad (b. 1979)
- خاک اطراف میں اڑتی ہے بہت پانی دےاس مسافت کو بھی ایک خطۂ بارانی دےNadeem ahmad (b. 1979)
- رکنا پڑے گا اور بھی چلنے کے نام پرگرتی رہے گی خلق سنبھلنے کے نام پرNadeem ahmad (b. 1979)
- مری نظر کو در و بام پر لگایا ہوا ہےچلو کسی نے مجھے کام پر لگایا ہوا ہےNadeem ahmad (b. 1979)
- منہ اندھیرے ہی کوئی گھر سے نکلتا ہوا تھاایک منظر تھا کہ منظر سے نکلتا ہوا تھاNadeem ahmad (b. 1979)
- یاد پڑتا تو نہیں کب مرا دیکھا ہوا ہےایسا لگتا ہے کہ یہ سب مرا دیکھا ہوا ہےNadeem ahmad (b. 1979)
- معلوم نہیں نیند کسے کہتے ہیں لیکنکرتا تو ہوں اک کام میں سونے کی طرح کاNadeem ahmad (b. 1979)