Poetry
- اڑے ہیں کوچۂ دلبر میں جان سے گزرےیہ جان کیا ہے کہ دونوں جہان سے گزرےLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- ایک ہوں نالاں قفس میں ہائے اے بلبل خموشسن ترا آواز اور صحرا ہوا ہے سبز پوشLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- جیتے جی تک شمع پر جیسا کرے پروانہ رقصدیکھ تج کو ووہیں کرتا ہے ترا دیوانہ رقصLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- دشت وحشت میں ہمارا اب ہوا ہے بود و باشسر پھرانے کو عبث صیاد کرتا ہے تلاشLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- ہر نکتۂ بتاں ہے ادا ساز دل فریبخالی نہیں طرب سے یہ ہے ناز دل فریبLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- ہم پریشاں ہیں تری اس زلف بکھرانے کے ہاتروز و شب تڑپے ہیں ظالم اس کے بل کھانے کے ہاتLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- ہے دل عشاق تیرے جام و مینا بن خرابرحم کر اس وقت پر ساقی پیالہ دے شتابLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- ہے دھوم رنداں اک طرف ساقی کا ساماں اک طرفمینائے گریاں اک طرف اور جام خنداں اک طرفLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- دکھلائیں کس مزے سے اب کے بہار ہولیکھیلے ہیں سب جمع ہو کیا گلعذار ہولیLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- پند سے ناصح کے دوزخ کا مجھے کچھ خوف نئیںمغفرت بے شک ہوئی جس کا علی والی ہواLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- جنوں کے شاہ نے جب سے لیا ہے قلعۂ دل کویہ ملک عقل ویراں ہو گیا کس کس خرابی سےLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)
- عشق کے گھاٹ پر سنبھل کر چڑھکیوں کہ اوس کا چڑھاؤ مشکل ہےLutfunnisa Imtiyaz (b. 1761)